14

عبدالحکیم:درخواست اندارج مقدمہ تھانہ دی ہوئی مگر تاحال کاروائی صفر رضیہ بی بی نے پریس کانفرس

عبدالحکیم (نامہ نگار) عبدالحکیم کی رہائشی رضیہ بی بی نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ چار روز قبل بدنام زمانہ منشیات فروش افتخار ولد منظور اور رمضان ولد حاجی احمد اقوام تھراج نشے کی حالت میرے گھر داخل ہو گئے اور میرے سارھ زیادتی کرنے کی کوشش کی اور دانتوں کے ساتھ میرا مہنہ کاٹتے رہے اور زبردستی میری پوشیدنی کھولنے کی کوشش کی میرے شور ویلا کرنے پر بھاگ گئے
میں نے چار روز سے درخواست بمراد اندارج مقدمہ تھانہ دی ہوئی مگر تاحال کاروائی صفر رضیہ بی بی نے پریس کانفرس میں ڈی پی او محمد علی وسیم سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
بصورت دیگر وہ راست اقدام پر مجبور ہو جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں