119

دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ تین مسلح نامعلوم ڈاکوؤں نے کھاد ڈیلر سے لاکھوں روپے نقدی چھین لی

دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ تین مسلح نامعلوم ڈاکوؤں نے کھاد ڈیلر سے لاکھوں روپے نقدی چھین لی دکان پر موجود ایک گاہک سے بھی بیس ہزار روپے چھین لئے تفصیلات کے مطابق دن دیہاڑے دیپالپور روڈ پر واقع شیخ منظور احمد کھاد ڈیلر کی دکان پر ہنڈا 125 پر سوار تین نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تقریباً تین لاکھ روپے چھین لئے دکان پر موجود ایک گاہک سے بھی بیس ہزار روپے نقدی چھین لی گئی دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات پر مقامی تاجر اور شہری سراپا احتجاج ہیں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے ۔۔

رپوٹ۔۔ قاسم اشرف ڈوگر بیورو چیف جیوایکسپریس نیوز قصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں