34

صوبائی وزیر سوشل ویلفیٸر و بیت المال، چیٸرمین پبلک اکاٶنٹس کمیٹی پنجاب سید یاور عباس بخاری نے قصرِ بہبود لاہور کا دورہ کیا۔

صوبائی وزیر سوشل ویلفیٸر و بیت المال، چیٸرمین پبلک اکاٶنٹس کمیٹی پنجاب سید یاور عباس بخاری نے قصرِ بہبود لاہور کا دورہ کیا۔ قصرِ بہبود کے ذمہ داران سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دورے میں سیکرٹری سوشل ویلفیئر و بیت المال حسن اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے
۔رپوٹ طیب اعوان اٹک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں