36

شکارپور ڈسٹرکٹ پریس کلب شکارپور کے عہدیداران و میمبران کی حلف برداری تقریب سبزازار حال میں سرپرست اعلی ایڈووکیٹ صدر الدین شیخ کی صدارت میں منعقد کی

شکارپور
ڈسٹرکٹ پریس کلب شکارپور کے عہدیداران و میمبران کی حلف برداری تقریب سبزازار حال میں سرپرست اعلی ایڈووکیٹ صدر الدین شیخ کی صدارت میں منعقد کی ئی جبکہ تقریب میں حلال احمر ریڈ کراسٹ سوسائیٹی کے چیئرمین آغا منیر پٹہان نے مہمان خاص طور پر شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کی گئی جبکہ انجمن طلباء اسلام کے مرکزی رہنما فضل اللہ نورانی نے تلاوت کلام پاک کی ۔


اس کے بعد آئے ہوئے مہمانوں کو سندہ کی ثقافت ٹوپی اور اجرک کا تحفا پیش کیا گیا۔پروگرام میں منتخب عہدیداروں صدر میر اسلم مگسی۔سینیئر نائب صدر راحب علی شیخ۔سینیئر نائب صدر عدیل احمد دل۔نائب صدر محمد صدیق بروہی۔نائن صدر رفیق جان بروہی۔جنرل سیکریٹری عبدالسمیع بہٹو۔فنانس سیکریٹری احسان علی جیہو۔ڈپٹی جنرل سیکریٹری غلام مصطفی بروہی۔جوائنٹ سیکریٹری منظور احمد جونیجو۔انفارمیشن سیکریٹری عبدالہادی سومرو۔آفیس سیکریٹری حبیب اللہ چانڈی جبکہ ایگزیکٹو کامیٹی کے چیئرمین ریاض میرانی۔وائیس چیئرمین فرید احمد چانڈیو۔عمران علی آرائین اور دیگر کو ایڈووکیٹ صدر الدین شیخ نے حلف اٹہوایا جبکہ حلف برداری کے بعد سیاسی سماجی رہنمائوں۔صحافیوں۔بیوپاری برادری۔سوشل ورکرز اور دیگر نے نو منتخب عہدیداران کو نوٹوں اور پہولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی اور تحفے پیش کئے۔جبکہ تقریب میں سینیئر صحافی افتخار آرائین۔عبدالمالک سومرو۔فرید فاروقی۔شکارپور بچائو تحریک کے وفد۔شیعا علماء کونسل کے رہنما علی احمد برڑو۔جوائنٹ سیکریٹری پیرا میڈیکل صوبائی رہنما اعجاز کاکیپوٹو۔اسداللہ سومرو۔پی ٹی آئی رہنما عامر عباس سومرو۔جسقم رہنما عبدالسمیع بلالی۔مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر احمد بروہی۔بشیر احمد نون۔علی احمد ملک۔آپکا رہنما عبدالوہاب کاغذی۔پیپلز پارٹی ہاری کامیٹی کے رہنما پپو بہیو۔یوتہ رہنما خادم حسین بہٹو۔سوشل ورکر حکیم محبت علی اعوان۔غلام حسین جتوئی۔غلام علی گل میمن۔۔نصراللہ انڑ۔ناظم الدین ڈہر۔فہیم سومرو۔محمد بچل ابڑو۔ارسلاح انڑ۔چیف رفیق بہٹو۔مرحوم وحید آرٹ اکیڈمی کے میمبران امان اللہ شیخ۔غلام شبیر شیخ۔گسٹا مہیسر گروپ کے مرکزی صدر محمد بچل ابڑو۔یثرب دائودپوٹو۔شکارپور صحافی اتحاد کے صدر رحیم لاڑک۔مقصود میرانی علی مرتظی۔خانپور پریس کلب کے سینیئر صحافی عاشق کلہوڑو سمیت و دیگر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں