61

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محترمہ سمیراء عنبرین صاحبہ نے مقامی میرج ہالزکی چیکنگ کی

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محترمہ سمیراء عنبرین صاحبہ نے مقامی میرج ہالزکی چیکنگ کی ان ڈور فنگشن اور ون ڈش کی خلاف ورزی کے مرتکب میرج ہالزکوبھاری جرمانے کردئیے اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ ان ڈور فنگشن اور ون ڈش کی خلاف ورزی پر کوئی سمجھوتہ نیہں کیاجائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں