77

بریکنگ نیوز کنگن پور پل گھارے پر ڈکیتی کی واردات کنگن پور پولیس اور اہل علاقہ کی کوشش سےڈکیتی کی واردات ناکام

بریکنگ نیوز کنگن پور پل گھارے پر ڈکیتی کی واردات
کنگن پور پولیس اور اہل علاقہ کی کوشش سےڈکیتی کی واردات ناکام
پل گھارے جمشیر کلاں روڈ پر ڈاکو رکشہ سواروں کو لوٹنے کے بعد ایک موٹر سائیکل سوار کو لوٹنے لگے تو مقامی افراد اور تھانہ کنگن پور پولیس پہنچ گئی جس کے بعد ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار حق نواز سکنہ جمشیر کلاں فائر لگنے سے زخمی اور ڈاکو پرویز کو بھی اپنے ڈاکو کا فائر ٹانگ پر لگنے سے زخمی ہو گیا ڈاکو پرویز کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب اور ڈاکو پرویز تھانہ کنگن پور پولیس کی تحویل میں جسے زخمی حالت میں رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیا اور دوسرے ڈاکو کی کنگن پور پولیس نے تلاش شروع کردی..
.رپوٹ۔۔ قاسم اشرف ڈوگر بیورو چیف جیوایکسپریس نیوز قصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں