23

عبدالحکیم کی صحافت کا سال 2020 شوکت عباس گل کو ہمیشہ یاد رکھے گا

عبدالحکیم کی صحافت کا سال 2020 شوکت عباس گل کو ہمیشہ یاد رکھے گا
خوب صورت شخصیت کے مالک شوکت عباس گل صاحب عبدالحکیم کی صحافت کا قیمتی ترین سرمایہ ھیں
سال 2020 اپ میڈیا پر چھاے رھے
اس وقت جناب نیشنل پریس کلب عبدالحکیم کے بانی ارکان سمیت نیشنل پریس کلب کی جان ھیں اور دوستوں نے انکے ناتواں کندھوں پر نائب صدر کا بوجھ بھی رکھ دیا ھے
نیشنل پریس کلب عبدالحکیم کے قیام کے لیے طوفانی دورے کرنے میں اپ پیش پیش تھے
مجھے امید ھے نیشنل پریس کلب عبدالحکیم کے عہدے دار اپ جیسے قیمتی ہیرے کو سر انکھوں پر بیٹھا کر رکھیں گے
اللہ تعالی اپ کو مزید عزت عطا کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں