34

ایس ایچ او عبدالحکیم کی بڑی کار وائی 18000 روپے مالیت کی چوری ہونے والی گائے برآمد کرلی ۔

ایس ایچ او عبدالحکیم کی بڑی کار وائی 18000 روپے مالیت کی چوری ہونے والی گائے برآمد کرلی ۔
ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم کے احکامات پر ایس ایچ او عبدالحکیم مہر ظفر امتیاز سیال نے ان تھک محنت کے بعد ہمراہ نفرئ اے ایس آئی محمد اسلم بھٹی رانا مقصود وارث سہو ودیگر کے کار وائی کرتے ہوئے ملزم محمد انور ولد محمد رمضان سکنہ محمدی محلہ حقنواز ولد محمد یار قوم حسوآنہ سکنہ قتالپور سے 18000 روپے مالیت کی چوری ہونے والی گائے اور 30 بور ناجائز پسٹل برآمد کرلی ۔
ملزمان سے مزید انوسٹی گیشن جاری ہے ۔
*ایس ایچ او عبدالحکیم مہر ظفر امتیاز سیال*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں