37

ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹروے حادثہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ
موٹروے حادثہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹروے پر شدید دھند کے باعث خوفناک حادثہ …کار کی22 وہیل ٹریلر کے ساتھ ٹکر جس کے نتیجے میں 3 بچوں اور ماں سمیت4 افراد جان کی بازی ہار گئے اور باپ بیٹا شدید زخمی ہوگئے
رپورٹ:
ملک منظور حسین فرید وسیر ڈسٹرکٹ بیورو چیف جیو ایکسپریس نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں