63

مچھ واقعہ.. حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب ….

….سانحہ مچھ کے شہداء کمیٹی اور دھرنا کمیٹی کیساتھ حکومتی مذاکرات کامیاب….وزیر اعظم پاکستان عمران خان فی الفور کوئٹہ مچھ پہنچ کر شہداء ورثاء سے تعزیت اور ملاقات کر کے دادرسی بھی کرینگے..دھرنا منتظمین نے لواحقین کو میتیں کی تدفین کی اجازت دیدی گئی ہے.. حکومت نے دھرنا کمیٹی کے تمام مطالبات تسلیم کر لئے ہیں… حکومت کی جانب سے وفد میں وزیر اعلی بلوچستان جام کمال… وفاقی وزیر علی زیدی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری…. معاون خصوصی زلفی بخاری اور دیگر مقامی وزراء بھی شامل تھے…شہداء ورثاء نے میتیں کی تدفین کا عمل شروع کر دیا..واقعہ کی تحقیقات کیلئے جی آئی ٹی قائم کر کے واقعہ میں ملوث دہشتگرد عناصر کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے
رپورٹ: جیو ایکسپریس نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں