26

قصور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کے سالانہ انتخابات کی تیاریاں عروج پر

قصور
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کے سالانہ انتخابات کی تیاریاں عروج پر ،نسیم الحسن ایڈووکیٹ اور سردار نبی احمد خان کے درمیان 9 جنوری کو کانٹے دار مقابلہ ہو گا
تفصیلات کے مطابق قصور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 9 جنوری کو ہو رہے ہیں جس کے باعث امیدواروں میں جوڑ توڑ چل رہی ہے اور اس گہما گہمی کی بدولت ڈسٹرکٹ کورٹس قصور کی رونقیں برھ گئی ہیں 9 جنوری کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کیلئے سردار نبی احمد خان ایڈووکیٹ اور مرزا نسیم الحسن ایڈووکیٹ کے مابین کانٹے دار مقابلہ ہو گا

رپورٹ مہر بشارت صدیقی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں