136

قصور: کچہری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بریکنگ نیوز:
مہر بشارت صدیقی
قصور: کچہری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔
قصور : قتل ہونے والا شخص زیادتی کیس کا ملزم تھا
ملزم کا قتل سجاد ایڈووکیٹ کے چیمبر میں ہوا
مہر بشارت صدیقی ڈویژنل بیوروچیف جیو ایکسپریس نیوز لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں