34

قصورآلہ آباد کے نواع گاوں بونگی کلیاں میں بھائی نے حقیقی بھائی اور 4بہتیجوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

مہر بشارت صدیقی
قصورآلہ آباد کے نواع گاوں بونگی کلیاں میں بھائی نے حقیقی بھائی اور 4بہتیجوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس موقع پر پہنچ گئی واقعات کے مطابق محمد ارشد وغیرہ نے وٹ بنے کے تنازع پر اپنے حقیقی بھائی محمد امین اور اس کے چار بیٹوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی خالد اسلم اور ایس ایچ او تھانہ الہ آباد بھاری نفری کے ساتھ موقعہ سے پہنچ کر کارروائی شروع کر دی
مہر بشارت صدیقی ڈویژنل بیوروچیف جیو ایکسپریس نیوز لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں