24

سوہاوہ :- تحصیل سوہاوہ کے سینئر صحافی تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چئرمین ندیم یوسف بوبی کی دختر وردہ ندیم نے راولپنڈی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات سائنس گروپ میں 1100 میں سے 1028 نمبر حاصل کر کے ضلع جہلم میں عظیم الشان کامیابی حاصل کی ہے

سوہاوہ :- تحصیل سوہاوہ کے سینئر صحافی تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے چئرمین ندیم یوسف بوبی کی دختر وردہ ندیم نے راولپنڈی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات سائنس گروپ میں 1100 میں سے 1028 نمبر حاصل کر کے ضلع جہلم میں عظیم الشان کامیابی حاصل کی ہے عوامی اور تعلیمی حلقوں اور پریس کلب سوہاوہ کے تمام ممبران نے ندیم یوسف بوبی کی دختر کی شاندار کامیابی پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد دی ہے.
رپورٹ ملک منظوراحمد اعوان بیوروچیف جیو ایکسپدیس نیوز سوہاوہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں