27

انصاف ویلفیئر ونگ ڈھٹے یونین کونسل کے صدر مہر سلامت علی نے یونین کونسل کے تمام عہدے داران کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانہ دیا

انصاف ویلفیئر ونگ ڈھٹے یونین کونسل کے صدر مہر سلامت علی نے یونین کونسل کے تمام عہدے داران کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانہ دیا ظہرانہ میں شرکت کرنے والوں میں ضلعی نائب صدر محمد ارشد بھٹی محمد انس ارشد بھٹی سینئر نائب صدر
رانا حسن رضا سینئر نائب صدر ،عنایت اللہ بیوپاری نائب صدر ،امتیاز آفریدی نائب صدر ،رانا خرم پرویز جنرل سیکرٹری ،محمد منشا رحمانی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،خالد حسین ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،رانا ندیم اختر ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،بابا جان محمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،محمد حنیف بیوپاری سیکرٹری فنانس ،محمد رمضان قاسم سیکرٹری انفارمیشن ،شان علی بسرہ جوائنٹ سیکرٹری،ملک محمد عمران سیکریٹری لیگل افئیرز اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر رضوان عاجز مہر شامل تھے)کرائم رپورٹر ظہیر عالم جیو ایکسپریس نیوز قصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں