46

چیف لیسکو کے ساتھ میٹنگ

چیف لیسکو کے ساتھ میٹنگ ۔زیر قیادت راؤ طارق اشفاق مرکزی چیرمین کسان اتحاد۔ٹیوب ویل ٹرانسفارمر 26 اگست سے جاری کرنے یقین دہانی۔اوور ریڈنگ ڈیٹکشن اور میٹرز فوری تبدیل کرنے کے احکامات۔۔رپورٹ: قاسم اشرف ڈوگر قصور ۔بیوروچیف جیوایکسپریس نیوزقصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں