51

ڈاکٹر نوید صفدر ڈی ایچ او (پی۔ایس)نے رورل ہیلتھ سنٹر حویلی بہادر شاہ کا پولیو مہم کے حوالے سے وزٹ کیا

شورکوٹ حویلی بہادر شاہ۔
ڈاکٹر نوید صفدر ڈی ایچ او (پی۔ایس)نے رورل ہیلتھ سنٹر حویلی بہادر شاہ کا پولیو مہم کے حوالے سے وزٹ کیا۔ان کے ہمرہ ڈاکٹر خورشید احمد عابد ایس ایم او رورل ہیلتھ سنٹر حویلی بہادر شاہ
ڈاکٹر عبدالحسیب ناصر ۔میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر حویلی بہادر شاہ پولیو مہم کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔

رپورٹ۔۔اسامہ ریاض ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں