66

صوبائی وزیرکوآپریٹیوپنجاب مہرمحمداسلم خان بھروانہ کاکارنرمیٹنگ سےخطاب تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی 127کی عوام نےصوبائ وزیرپنجاب پربھرپوراعتمادکااظہارکرتےہوئےروزانہ کی بنیادپر پارٹی میں شمولیت کااظہارکررہےہیں

جھنگ۔مہرخالدوجھلانہ سے۔صوبائی وزیرکوآپریٹیوپنجاب مہرمحمداسلم خان بھروانہ کاکارنرمیٹنگ سےخطاب تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی 127کی عوام نےصوبائ وزیرپنجاب پربھرپوراعتمادکااظہارکرتےہوئےروزانہ کی بنیادپر پارٹی میں شمولیت کااظہارکررہےہیں چک نمبر260کےمہرظہیرالدین بابرنےاپنےگروپ کےساتھ شمولیت کا اعلان کیااسی طرح چک نمبر253میں مہرمشتاق حسین نمبردارنانگہ نےاپنےپورےپینل کااکٹھ کرکےصوبائ وزیر کوآپریٹیوپنجاب مہرمحمداسلم خان بھروانہ سابق نائب تحصیل جھنگ وسابق ایم پی اےمہرسلطان سکندرخان بھروانہ دعوت دےکرشمولیت کا اعلان کیااس موقع پراجتماع سے خطاب کرتےہوئےمہرسلطان سکندرکاکہناتھاکہ ماضی گواہ ہےہم نےریکارڈترقیاتی کام کروائےاسی طرح موجودہ دور حکومت میں جوترقی کاعزم لےکرچلےہیں انشآاللہ پورا کریں گےہمارےدروازےہرخاص وعام کےلیئےکھلےہیں پہلےبھی عوام کی خدمت کی ہےاب بھی کریں گےآخرپرصوبائ وزیرپنجاب مہرمحمداسلم خان بھروانہ کاکہناتھاکہ 46سالہ سیاسی پیریڈمیں عوام کی جونمائیندگی کی ہےپوری ایمانداری کےساتھ عوام تک ان کاحق پہنچایاھےاگرایک روپےکےبھی میں یامیراچھوٹابھائ روادارہیں توعوام کوحق ہےعوام پوچھ سکتی ہےترقیاتی سکیموں سمیت آج تک ایک روپیہ کمیشن نہیں لی پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کا چیئرمین وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک ایماندارہےترقی کاجوخواب اس نےدیکھاہےانشآاللہ پوراہوگامیں وجھلانہ برادری اورنانگہ برادری کابےحدمشکورہوں جنھوں نےاعتمادکااظہارکیاآخرپرمہر
تصورعباس چچکانہ کےچھوٹےبھائ مہرغضنفرعباس چچکانہ نےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ مہرمحمداسلم خان ۔مہرسلطان سکندرخان بھروانہ جیسےلیڈربہت کم ملتے ہیں یہ حلقہ پی پی 127کی عوام کےلیئےخداوندکریم کی نعمت سےکم نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں