23

بریکنگ نیوز الہ آباد کے گاؤں ارزانی پور مکہ رائس ملز کے سامنے حادثہ

مہر بشارت صدیقی
بریکنگ نیوز الہ آباد کے گاؤں ارزانی پور مکہ رائس ملز کے سامنے حادثہ ٹرالہ اور موٹر سائیکل میں تصادم تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا اور موٹر سائیکل سوار زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں