16

*سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے انسپکٹر سمیت چار تھانیداروں کو حوالات میں بند کروا دیا*

مہر بشارت صدیقی

*سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ*

*سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے انسپکٹر سمیت چار تھانیداروں کو حوالات میں بند کروا دیا*

*انسپکٹر رضا سمیت تین اے ایس آئی عمران، شہزاد اور عمران بھی حوالات میں بند*
*اہلکاروں نے گزشتہ سال کرول جنگل میں نجی ٹارچر سیل میں شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا تھا*

*اہلکاروں کے تشدد سے امجد ذوالفقار نامی شہری کی ہلاکت بھی ہوئی تھی*

*انکوائری افسر نے نجی ٹارچر سیل میں غیر قانونی حراست اور تشدد کرنے پر اہلکاروں کےخلاف سخت سے سخت کارروائی کی سفارش کی*

*ملزمان نے طمع نفسانی اور رشوت کے حصول کیلئے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا،*

*پولیس اہلکار غیر قانونی حراست میں شہریوں پر تشدد کرتے رہے*

*ظلم کرنے والوں نہیں چھوڑوں گا، سی سی پی او لاہور عمر شیخ*

*غیر قانونی حراست، نجی ٹارچر سیل اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں، محمد عمر شیخ*

*بہترین نتائج کےلئے پالیسنگ آف پولیس کی جائے گی، سی سی پی او لاہور*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں