18

قصور // کھانے کے پیسے نہ ملنے پر نجی ہوٹل مالکان کی گاہک کے ساتھ تلخ کلامی

مہر بشارت صدیقی
قصور // کھانے کے پیسے نہ ملنے پر نجی ہوٹل مالکان کی گاہک کے ساتھ تلخ کلامی معمولی لڑائی پر نجی ہوٹل کے سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے نظام پورہ قصور کا رہائشی نوجوان شکیل موقع پر دم توڑ گیا ۔۔۔تھانہ الہ آباد میں مقتول کے والد محمدحسین کی مدعیت میں مقدمہ درج مزید پولیس مصروف تفتیش ۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں