47

قصور : ڈسٹرکٹ پریس کلب , ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا, اور ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ قصور الیکشن 2020 میں کامیاب ہونے والے عہداران کی حلف برداری کی تقریب میں سنئیر اینکر پرسن مبشر لقمان, سنئیر اینکر پرسن عمران خان , ندیم عباس بارا, مولانا ناصر مدنی,سردار فاخرعلی ایڈووکیٹ ,علامہ ضیاءاللہ شاہ بخاری, کی خصوصی شرکت

قصور : ڈسٹرکٹ پریس کلب , ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا, اور ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ قصور الیکشن 2020 میں کامیاب ہونے والے عہداران کی حلف برداری کی تقریب میں سنئیر اینکر پرسن مبشر لقمان, سنئیر اینکر پرسن عمران خان , ندیم عباس بارا, مولانا ناصر مدنی,سردار فاخرعلی ایڈووکیٹ ,علامہ ضیاءاللہ شاہ بخاری, کی خصوصی شرکت ڈسٹرکٹ پریس کلب , ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا قصور اور ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کے سردار شریف سوہڈل صدر اور جنرل سیکرٹری کے خطابات ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور اور یونین آف جرنلسٹ کے صدرحافظ شریف اشرف نے انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا……………..رپورٹ: قاسم اشرف ڈوگر قصور ۔بیوروچیف جیوایکسپریس نیوزقصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں