33

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی کی ملاقات
وزیراعلیٰ کا نئے انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آئی جی پولیس انعام غنی کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں
پولیس کو عوام سے بہت توقعات ہیں۔عثمان بزدار
پولیس کو مکمل طور پر غیر جانبدار بنانا ہے۔ عثمان بزدار
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے۔عثمان بزدار
میرٹ اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنائیں۔عثمان بزدار
غلط کام کیلئے کسی کا دباؤ خاطر میں نہ لائیں۔عثمان بزدار
عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری اور اولین فرض ہے۔عثمان بزدار
پولیس کو امن عامہ کی فضا کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے مزید جانفشانی سے فرائض سرانجام دینا ہوں گے۔عثمان بزدار
تھانوں میں عام آدمی کی دادرسی کیلئے پولیس کو فعال انداز میں کام کرنا ہے۔عثمان بزدار
پولیس کو قیام امن کیلئے عوام کی توقعات پر ہر صورت پورا اترنا ہوگا۔عثمان بزدار
امید ہے کہ آپ نئے پاکستان میں نئی پولیس کو پروان چڑھائیں گے۔ عثمان بزدار
پولیس کے نظام میں بہتری کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی
ہر کام میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔ انسپکٹر جنرل پولیس

پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب افتخار علی ساہو بھی اس موقع پر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں