31

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک ٹوبہ مہر محمد سعید سیال کانے ٹریفک سٹاف کے ہمراہ کم عمر ڈرائیوران، اوورسپیڈ، اوورلوڈ،بغیرلائسنس،غفلت اور لاپرواہی کے ساتھ گاڑیاں چلانے والے ڈرائیوروں اور کرونا ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ؛

اس سلسلہ میں چلائیجانے والی مہم کے دوران ڈی ایس پی ٹریفک مہر محمد سعید سیال معہ انچارج سپیڈ کیمرہ احسان حبیب STW, سیکٹر انچارج ٹوبہ محمد اکرم STW نے ہمراہ پٹرولنگ پولیس ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 260 گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 6 ایف آئی آر درج کروائیں 7 گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کے روٹ پرمٹ کینسل کروائے گئے
جبکہ 14 ڈرائیونگ لائسنس کینسل کئے گئے اور حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کرونا ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی یہ مہم ایک ہفتہ تک جاری رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں