35

بدین شہر میں محکمہ پبلک ھیلتھ اور میونسپل کی لاپرواھی مین واٹر سپلاء کی لائن تین ر!ز سے خراب شہر کا نصف حصہ پانی کی سپلاء نہ ھونے پر پریشانی سے دوچار شہری پینے کے پانی کق ترسنے لگے

بدین شہر میں محکمہ پبلک ھیلتھ اور میونسپل کی لاپرواھی مین واٹر سپلاء کی لائن تین ر!ز سے خراب شہر کا نصف حصہ پانی کی سپلاء نہ ھونے پر پریشانی سے دوچار شہری پینے کے پانی کق ترسنے لگے متعلقہ محکمہ کے انچارج واٹر سپلاء سے شہریوں کی شہریون کا پانی کی سپلاء فوری بحال کرنے کا مطالبہ واضع رھے واٹر سپلاء کی مین سپلاء لائن تین روز سے شالطیف روڈ سے مختلف جگہوں سے ٹوٹنے کے باعث مرمت کی جارھی ہے مگر کام میں سستی کرنے سے شہر بدین کا نصف حصہ پینے کے پانی سے محروم ہے شہریوں نے ڈی سی بدین سے معاملہ کا نوٹیس لیکر پانی سپلاء بحال کروانے کا بھی مطالبہ کیا ہے.

رپورٹ: عاشق علی چانڈیو بیورو چیف بدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں