35

چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پر ویزالہی کی حصوصی ہدایت پر پاکستان مسلم لیک (ق) پنجاب کے زیر اہتمام استحصال کشمیرڈے کی حصوصی تقریب

سمبڑیال(جیو ایکسپریس نیوز) چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پر ویزالہی کی حصوصی ہدایت پر پاکستان مسلم لیک (ق) پنجاب کے زیر اہتمام استحصال کشمیرڈے کی حصوصی تقریب زیر صدارت سینئر نائب صدر مسلم لیگ پنجاب چوہدری محمدسلیم بریار اور زیر قیادت سابقہ سینڑ جناب کامل علی آغا جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق)پنجاب دفتر مسلم لیگ (ق)ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں کارکنان نے بھر پور شرکت کی نا ئب صدر لیبرونگ پنجاب تنویر انصاری، مسلم لیگ (ق) تحصیل سمبڑیال کامران بابر مغل صدر لیبرونگ تحصیل سمبڑیال سید وقار حیدر گیلانی جنرل سیکرٹری لیبرونگ تحصیل سمبڑیال،مسلم لیگ(ق) سٹی سمبڑیال مبین گھمن صدر لیبرونگ سٹی سمبڑیال،سیالکوٹ سے جناب محمد صدف بٹ صدر مسلم لیگ (ق)سٹی سیالکوٹ صدر مسلم لیگ (ق) تحصیل سمبڑیال رانانوراحمد ضلع صدر مسلم لیگ (ق) یو تھ ونگ مرزا مظہر جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع سیالکوٹ چوہدری جمشید خاں رانا وقار الحسن صدر مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ تحصیل سمبڑیال چوہدری افضال گھمن سینئر نائب صدر مسلم لیگ تحصیل سمبڑیال، چوہدری افضل چیمہ نائب صدر مسلم لیگ تحصیل سمبڑیال چوہدری حنیف کھرل جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ تحصیل سمبڑیال رانا شہباز علی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق)سٹی سمبڑیال چوہدری وقاص چیمہ چوہدری عمر صدیق کھرل صدر مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ سٹی سمبڑیال احسن رضا صاحب کاشف علی خاں، سید سیرت عباس گیلانی اور دیگر کارکنانِ نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں