29

ڈی پی اؤ شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایت پر DSPسرکل مریدکے قیصر مشتاق کی زیرنگرانی میں SHO تھانہ نارنگ سیف اللہ نیازی کی ہمراہ اپنی نفری کے بڑی کاروائی

ڈی پی اؤ شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایت پر DSPسرکل مریدکے قیصر مشتاق کی زیرنگرانی میں SHO تھانہ نارنگ سیف اللہ نیازی کی ہمراہ اپنی نفری کے بڑی کاروائی کرتے ہوئے۔مقدمہ نمبر 356/ 20جرم3/4/4/79شراب دیسی 40لیٹر ملزم افتخار عرف آٹو کو مقدمہ نمبر355/20جرم13.2A20/65پسٹل 30بور برآمد ملزم علی یزدان کو مقدمہ نمبر357/20جرم285/286ملزمارسلان گرفتار مقدمہ نمبر258/20جرم 216ملزم شکیل بھٹی فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں