17

شیخوپورہ کے علاقے سرگودھاروڈ ماچھیکے پر تیز رفتقر آئل ٹینکر مسافر رکشہ سے ٹکرا گیا حادثے مں رکشہ میں سوار دو افراد جانبحق

شیخوپورہ کے علاقے سرگودھاروڈ ماچھیکے پر تیز رفتقر آئل ٹینکر مسافر رکشہ سے ٹکرا گیا حادثے مں رکشہ میں سوار دو افراد جانبحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا جبکہ جانبحق ہونے والے افراد کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دیں
مہر بشارت صدیقی ڈویژنل بیوروچیف جیو ایکسپریس نیوز لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں