131

شورکوٹ ( میاں ندیم انور سے ) ٹائیگر فورس وریام والہ تحصیل شورکوٹ کے مختلف چکوک سے تعلق رکھنے والے رضاکاران کے ساتھ اور اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ جناب فیضان احمد ریاض کے خصوصی احکامات پر سینئر ممبر ٹائیگر فورس تحصیل شورکوٹ عمران راٹھور نے ٹائیگر فورس کے ممبرز سے ملاقات کی اور نوجوانوں کے جذبے کو سراہا جو بغیر کسی لالچ و ذاتی مفاد کے اپنے اپنے علاقے کی عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔رضاکار نوجوانوں کو ان کی زمہ داریوں کے متعلق آگاہ کیا کہ کیسے ان موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اپنے علاقے اور علاقے کی عوام کی خدمت کر سکتے ہیں۔اس حوالے سے عمران راٹھور نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ الحمداللہ ٹائیگر فورس کے رضاکار اپنی عوام کی ہر ممکن مدد کے لئیے تیار ہے

شورکوٹ ( میاں ندیم انور سے ) ٹائیگر فورس وریام والہ تحصیل شورکوٹ کے مختلف چکوک سے تعلق رکھنے والے رضاکاران کے ساتھ اور اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ جناب فیضان احمد ریاض کے خصوصی احکامات پر سینئر ممبر ٹائیگر فورس تحصیل شورکوٹ عمران راٹھور نے ٹائیگر فورس کے ممبرز سے ملاقات کی اور نوجوانوں کے جذبے کو سراہا جو بغیر کسی لالچ و ذاتی مفاد کے اپنے اپنے علاقے کی عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔رضاکار نوجوانوں کو ان کی زمہ داریوں کے متعلق آگاہ کیا کہ کیسے ان موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اپنے علاقے اور علاقے کی عوام کی خدمت کر سکتے ہیں۔اس حوالے سے عمران راٹھور نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ الحمداللہ ٹائیگر فورس کے رضاکار اپنی عوام کی ہر ممکن مدد کے لئیے تیار ہے ۔ہم حکومت پاکستان اور انتظامیہ شورکوٹ کے شانہ بشانہ اپنے علاقے اور علاقے کی عوام کو اس موجودہ کرونا وبائی بحران میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں