28

اوکاڑہ۔۔ڈی پی او عمر سعید ملک نے ایس ایچ او انجم ضیاء کو ڈس مس فرام سروس کردیا

اوکاڑہ۔۔ڈی پی او عمر سعید ملک نے ایس ایچ او انجم ضیاء کو ڈس مس فرام سروس کردیا

اوکاڑہ۔۔ صباء نامی خاتون سے زیادتی اور تشدد کیا جانا انکوائری رپورٹ میں ثابت ۔ ڈی پی او

اوکاڑہ۔۔ انکوائری کے رزلٹ میں ایس ایچ او انجم ضیاء کو ڈِس مِس فرام سروس کر دیا گیا ۔۔

اوکاڑہ ۔۔محکمہ کیلئے کالی بھیڑیں اور محکمہ کی طاقت استعمال کر کے غلط کرتوتوں سے پنجاب پولیس کو بدنام کرنے والوں کیلئے محمکہ میں کوئی جگہ نہیں۔ڈی پی او عمر سعید ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں