124

لیہ گھوڑاچوک(فواراچوک) پر نسب گھوڑا اچانک اڑ کر فرار۔

بریکنگ نیوز
لیہ گھوڑاچوک(فواراچوک) پر نسب گھوڑا اچانک اڑ کر فرار۔۔۔ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکاروں کی مبییہ کرپشن سے تنگ آکر گھوڑا ایسا اقدام کرنے پر مجبور ہوا۔انتظامیہ نےگھوڑے کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں