52

کسی کی خوشی کی وجہ سے کسی کے گھر میں ماتم ہو سکتا ہے ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے زندگی سے پیار کریں۔

کسی کی خوشی کی وجہ سے کسی کے گھر میں ماتم ہو سکتا ہے ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے زندگی سے پیار کریں۔

چمن۔ جرائم، ہوائی فائرنگ، اور دیگر ایسے واقعات جن سے انسانی جان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے ایسے جرائم کے خاتمے کیلئے عوام الناس کو احساس کرنا چاہیے عوام الناس ہوائی فائرنگ سے گریز کرے کیونکہ ہوائی فائرنگ ایک برا فغل ہے اکثر اوقات ہوائی فائرنگ کی اندھی گولی کسی کو زخمی یا ہلاک بھی کر دیتی ہے چمن شہر اور گردونواح میں خوشی کے مواقع پر ہوائی فائرنگ کرنا ایک قدیم قابل فخر روایت سمجی جاتی ہے لیکن ایک گولی کسی گھر کے صف ماتم بچھا سکتی ہے آئیں ہم سب ملکر اس برے فغل کے خلاف آواز اٹھائیں تا کہ شادی کے تقریب کی خوشی کے موقع پر کسی بھی گھر میں ہوائی فائرنگ سے ماتم نہ ہو ایسے جرائم کے خلاف اس مہم میں ہمارے ساتھ دینا چاہیے اگر عوام ایک دوسرے کے ساتھ دیںنگے تو ہوائی فائرنگ کے مسئلے کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں