35

جھنگ: ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد طاہر وٹوکی ہدایات پر ناجائز تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جھنگ محمد قاسم گل کا گرینڈ آپریشن

جھنگ:(چوہدری عمرحیات) ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد طاہر وٹوکی ہدایات پر ناجائز تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جھنگ محمد قاسم گل کا گرینڈ آپریشن مین چنیوٹ روڑ اڈا سکول خانوآنہ پر سرکاری زمین پر تعمیر کی گئی 22 دوکانیں جو 50 سال سے یہ مسہلہ چلتا آرہا تھا جو آج مسمار کرکے20 کروڑ کی سرکاری زمین قبضہ مافیا سےخالی کروالی اس آپریشن میں محکمہ ریونیو پولیس، اور میونسپل کارپوریشن کے افسران و اہلکارشامل تھے جنکی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ محمد قاسم گل کا کہناتھا کہ ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد طاہر وٹوکی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کو سلسلہ جاری رہےگا تجاوزات کے مرتکب افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جنکے خلاف محکمانہ کرروائیاں بھی عمل میں لائی جائیں گی عوام کو چاہیے کہ تجاوزات جہاں پر بھی ہوں انتظامیہ کو آگاہ کریں تاکہ اس پر کارروائی کرکے جگہ کو واہگزار کروایا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں