51

چوہدری سرور گجر(جنرل سیکریٹری ایپکا محکمہ پنجاب بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ) کی رہائش گاہ پر فائرنگ,

چوہدری سرور گجر(جنرل سیکریٹری ایپکا محکمہ پنجاب بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ) کی رہائش گاہ پر فائرنگ,
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایش(ایپکا)مرکزی / صوبائی / ڈویژنل ضلعی ایپکا عہدیدران اور ایپکا کے شاہینوں کی طرف سے
اس واقعہ کی پُرزور مذہمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے مطلوبہ سزا دی جائے ورنہ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے.
ظفرعلیخان
صوبائیصدرایپکا_ پنجاب
سیدطاہررضاشاہ
جنرلسیکرٹریایپکا_ پنجاب
چوہدریمختاراحمد_ گجرصاحب
صدرایپکالاہورڈویژن لاہور
ایمضیاءاللہ_چوہدری
جنرلسیکرٹریایپکا_ لاہور

چودھری توحید مختار
سیکرٹری اطلاعات و نشریات لاہور ڈویژن
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں