13

قصور گرمی کے ستاۓ دو نوجوان در یاۓ راوی میں ڈوب کر جانبحق

گرمی کے ستاۓ دو نوجوان در یاۓ راوی میں ڈوب کر جانبحق سراۓ مغل کے نواحی علاقہ ججہ کلاں کے رہائشی 2 نوجوان نہاتے ہوئے دریائے راوی میں ڈوب گئے۔
ڈوبنے والے نوجوان گرمی سے تنگ آ کر دریاۓ راوی میں دوستوں کے ہمراہ نہانے گۓ تو دونوں تیز لہروں کی وجہ سے ڈوب گۓ جنکی شناخت شکیل اور عنصر کے نام سے ہوئی ہے اورابھی تک لاپتہ ہیں۔ریسکیو 1122 کی ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر تلاش شروع کر دی ہے لیکن تا حال دونوں میں سے کسی کی بھی لاش نہیں مل سکی مہر بشارت صدیقی ڈویژنل بیوروچیف جیو ایکسپریس نیوز لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں