20

کھڈیاں خاص شہری ایس او پیز سے باز نہ آئے ہفتہ اتوار مارکیٹیں بند ہونے کے باوجود شہر میں غیر قانونی طور پر دکانیں کھول لی

کھڈیاں خاص شہری ایس او پیز سے باز نہ آئے ہفتہ اتوار مارکیٹیں بند ہونے کے باوجود شہر میں غیر قانونی طور پر دکانیں کھول لی گئی تو انتظامیہ بھی حرکت میں آ گئی اور شہر میں کھلی گئی غیر قانونی دکانوں کو بند کروادیا گیا اس موقع پر ایس ایچ او چوہدری محمد اشرف کا کہنا تھا کہ شہر میں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا
مہر بشارت صدیقی ڈویژنل بیوروچیف جیو ایکسپریس نیوز لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں