27

لاہور ( رپورٹ، میاں ندیم انور) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس: آٹے، چینی، گھی، پولٹری اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام اور کے پی کے کو گندم کی فراہمی کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

▪︎وزیراعلیٰ کا آٹے، چینی، گھی، پولٹری سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے ہرممکن انتظامی اقدامات اٹھانے کا حکم۔
▪︎صوبہ بھر میں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خورو ں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم۔
▪︎کسی کو آٹے، چینی، گھی، پولٹری اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں نہیں بڑھانے نہیں دی جائیں گی۔
▪︎ناجائزمنافع خوروں کے خلاف انتظامی طور پر ایکشن ہوگا۔
▪︎محکمہ صنعت، محکمہ خوراک اور انتظامیہ مربوط پلاننگ کے تحت صورتحال پر نظر رکھیں گے اور گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کو باقاعدہ مانیٹر کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پرائس کنٹرول کیلئے موثر میکانزم پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں