25

لاہور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے بابر سعید اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انعام وحید خان کو تبدیل کردیا گیا

لاہور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے بابر سعید اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انعام وحید خان کو تبدیل کردیا گیا،اشفاق خان دوبارہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور مقرر،
مہر بشارت صدیقی ڈویژنل بیوروچیف جیو ایکسپریس نیوز لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں