126

لاہور ( میاں ندیم انور) وزیراعلیٰ نے پنجاب کی تمام جیلوں میں پی سی او قائم کرنے کی منظوری دے دی۔پنجاب کی جیلوں میں مزید 10ہزار قیدیوں کی گنجائش بڑھانے کے لئے مزید تعمیرات کا فیصلہ

لاہور ( میاں ندیم انور) وزیراعلیٰ نے پنجاب کی تمام جیلوں میں پی سی او قائم کرنے کی منظوری دے دی۔پنجاب کی جیلوں میں مزید 10ہزار قیدیوں کی گنجائش بڑھانے کے لئے مزید تعمیرات کا فیصلہ۔
وزیراعلیٰ نے جیلوں میں نئے واش روم بنانے اور لانڈری سسٹم بھی اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی۔
▪︎جیل سٹاف کی پوسٹ اپ گریڈیشن کی اصولی منظوری۔
▪︎جیلوں میں ضرورت کے مطابق ڈاکٹر اورطبی عملہ بڑھانے جائے گا۔
▪︎پورے پنجاب کی جیلوں میں ایئر کولر اورواٹر کولر بھی لگائے جائیں گے۔
▪︎جیل میں باقاعدہ اصلاح کا 100سال بعد پہلی مرتبہ اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں