لاہور ( میاں ندیم انور) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس: ہوم قرنطینہ کا طریقہ کار اور ایس او پیز طے کرنے پر غور، وزیراعلیٰ کی متعلقہ اضلاع میں بھیجے جانیوالے کورونا مریضوں کی آمدورفت کیلئے فول پروف طریقہ کار اپنانے کی ہدایت۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعلیٰ کو ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال سے متعلق رپورٹ پیش کی

لاہور( رپورٹ، میاں ندیم انور) چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس۔ اجلاس میں ذخیرہ اندوزی،گرانفروشی کیخلاف سخت اقدامات،اشیاء خورونوش کی سپلائی چین، کورونا وائرس، ڈینگی اور ٹڈی دل کیخلاف آپریشن، گندم خریداری اور پیشنٹ مینجمنٹ کپیسٹی کا جائزہ۔ کمشنر لاہور ڈویژن، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ اور متعلقہ افسران کی شرکت۔ڈویژنل کمشنرز اور آر پی اوز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔