یاض ( حامد ناصر قادری ) سعودی عرب کے 90 واں قومی دن ” یوم الوطنی ” کے موقع پر پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب کے چیئرمین عابد شمعون چاند نے اپنی اور اپنی پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت سعودی عرب کی عوام کو سعودی عرب کے قومی دن کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے سعودی عرب کی ترقی سلامتی اور خوشحالی کے لیے اپنی اور اپنی پاکستانی کمیونٹی کی نیک تمنائیں دعائیں اور محبتیں پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی طور پر قائم تعلقات کی عکاسی دونوں ملکوں کے عوام میں دکھائی دیتی ہے

بریکنگ نیوز شجاع آباد شہر میں چوطاقہ گیٹ کے رہائشی محمد رفیق کے گھر 9 مسلحہ نقاب پوش نامعلوم ڈاکوؤں کا گھر میں گھس کر 40لاکھ مالیت کا سامان لوٹ کرفرار ھو گئے 16 تولے سونا، موٹر سائیکل اور دیگر گھریلو قیمتی سامان شامل ھے دوران ڈکیتی ھمسایوں کو بھی یرغمال بنائے رکھا