دور حاضر کی فیشن پرست خواتین اپنی بھنویں باریک کرنے کے شوق میں آخرت کو برباد کرنے پر تلی ہیں. انھیں کون سمجھائے کہ شریعت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ جسم میں سرمہ یا نیل بھروائیں، ابرو کے بال اکھیڑیں یا دانتوں کو تراشوائیں۔ مسلم شريف میں وارد ہے کہ ایسی عورتوں پر لعنت ہو جو گدواتی ہیں، جو بھنویں Eye Brow اکھیڑتی اور اکھڑواتی ہیں اور دانتوں کو گھِسوا کر خوبصورت بناتی ہیں۔

*معاشرے میں طلاق اور خلع کی سب سے بڑی وجہ آپ کسی بھی دارالافتاء چلے جائیں ہفتے کی بنیاد پر سینکڑوں خطوط ہیں جوخواتین نہیں مرد حضرات لکھتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہماری بیوی کو کسی اور کے ساتھ محبت ہوگئی ہے۔* *وہ مجھ سے طلاق مانگ رہی ہے ۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے یا بچہ بھی ہے ۔ بتائیں کیا کروں*