سعودی عرب ریاض۔۔۔ یوم پاکستان اور عیدالاضحی’ کے موقع پر سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی تنظیم *مجلسِ پاکستان* کے زیرِاہتمام *کشمیر بنے گا پاکستان* کے موضوع پر ایک اہم تقریب اور عید ملن کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام سیاسی و غیر سیاسی سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی.. ننکانہ صاحب: وزیراعظم عمران خان کے سرسبز پاکستان پروگرام کے تحت ضلع ننکانہ صاحب شجرکاری مہم کامیابی سے جاری ہے یکم ستمبر تک ضلعی انتظامیہ 1لاکھ 50ہزار درخت لگا کر اپنا ٹارگٹ پورا کرے گی قصور: بھارت نے دریائے ستلج میں بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ مزید جانیے عدنان علی کی رپورٹ میں لاہور میں سر عام روڈ پے لڑکی کا قتل،قاتل سب کے سامنے لڑکی کو مار گیا اور فرار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری محمد اشرف گجر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسداد ڈینگی کے حوالے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران، شوشل ویلفیئر سیمت دیگر محکموں کے افسران بھی شامل تھے۔ چونیاں :تھانہ الہ آباد پولیس کی انوکھی کارروائی 15 نمبر پر کال کرکے آتش بازی کی اطلاع دینے والے صحافی کو پندرہ منٹ تک پولیس وین میں بیٹھا کر ہراساں کیا مخدومپورپہوڑاں. مخدومپور بچوں نے جشن آزادی بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منائی. مخدومپورپہوڑاں. مخدومپور بچوں نے جشن آزادی اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نام پر ریلی کا انعقاد کیا. شورکوٹ پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن صدر پریس کلب شورکوٹ اور باھو پریس کلب کے صحافیوں اور سول سوسائٹی نے بھارتی یوم سیاہ کے حوالے سے ریلی نکالی دنیا بھر میں 72 یوم آذادی پاکستان بڑے جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بھی جشن آزادی کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں تینوں مسلح افواج کے اہلکاروں اور کمیونٹی کے سینکڑوں مرد و خواتین اور بچوں نے بھر پور شرکت کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز کا خصوصی پیغام

اہم خبریں

سعودی عرب ریاض۔۔۔ یوم پاکستان اور عیدالاضحی’ کے موقع پر سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی تنظیم *مجلسِ پاکستان* کے زیرِاہتمام *کشمیر بنے گا پاکستان* کے موضوع پر ایک اہم تقریب اور عید ملن کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام سیاسی و غیر سیاسی سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی..

سعودیہ عرب ریاض۔۔۔ یوم پاکستان اور عیدالاضحی’ کے موقع پر سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی تنظیم *مجلسِ پاکستان* کے زیرِاہتمام *کشمیر بنے گا پاکستان* کے موضوع پر ایک اہم تقریب اور عید ملن کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مزید پڑھیں